آج معلوم ہواکہ گلف اسٹیل نے15ملین ریال کانقصان اٹھایا،عمران خان
یہ لوگ اپنے بیانات بدلتےجارہے ہیں،ان کویہ بھی نہیں پتہ تھا کہ سپریم کورٹ میں تلاشی ہوگی،جبکہ نوازشریف نے واضح کیا تھا کہ تمام دستاویزات موجود ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیاسےگفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 30 جنوری 2017 14:01
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری2017ء) : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ آج سامنے آیا گلف اسٹیل نے 15 ملین ریال کا نقصان اٹھایا،یہ لوگ اپنے بیانات بدلتے جا رہے ہیں،ان کویہ بھی نہیں پتہ تھا کہ سپریم کورٹ میں تلاشی ہوگی،جبکہ نوازشریف نے واضح کیا تھا کہ تمام دستاویزات موجود ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں قطر سے لندن پہنچنے کا بیان دیا جا رہا ہے۔ وکیل کہہ رہیں ہیں دستاویزات نہیں ہیں کیش میں کاروبارہوتاتھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں تفتیش شروع ہوتومتعلقہ وزیرکواستعفیٰ دیناپڑتاہے۔ان لوگوں کونہیں پتہ تھاپاناما کے انکشافات ہوں گے۔اسمبلی میں واضح کہاگیا یہ تمام دستاویزات موجود ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.