سعودی شہزادہ بدر بن محمد بن عبدالرحمن بن فیصل انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 30 جنوری 2017 00:46

سعودی شہزادہ بدر بن محمد بن عبدالرحمن بن فیصل انتقال کر گئے

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جنوری۔2017ء) سعودی شاہی خاندان نے شہزادہ بدر بن محمد بن عبدالرحمان بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ شہزادے کی نماز جنازہ کل ریاض میں نماز عصر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :