جلسے میں ڈھائی لاکھ افرادنے شرکت کی ،پاک سرزمین

اتوار 29 جنوری 2017 22:40

جلسے میں ڈھائی لاکھ افرادنے شرکت کی ،پاک سرزمین

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2017ء) پاک سر زمین پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ اتوار کے روز تبت سینٹر پر ہونیوالے جلسے میں ڈھائی لاکھ افراد نے شرکت کی جبکہ سرکاری ذرائع نے جلسے میں شریک ہونے والوں کی تعداد50ہزار کے قریب بتائی دوسری جانب سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس پی کے جلسے میں 20سے 22ہزار افراد شریک ہوئے