گلوکارہ فر یحہ پر ویز نے ’’گلوکاری کی ‘‘شعبہ کو چھوڑنے کا اعلان کرد یا ‘صرف صوفی کلام پڑ ھیں گی

اتوار 29 جنوری 2017 22:30

گلوکارہ فر یحہ پر ویز نے ’’گلوکاری کی ‘‘شعبہ کو چھوڑنے کا اعلان کرد ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2017ء) نامور پاکستانی گلوکارہ فر یحہ پر ویز نے ’’گلوکاری کی ‘‘شعبہ کو چھوڑنے کا اعلان کرد یا ‘صرف صوفی کلام پڑ ھیں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فر یحہ پر ویز نے اب گانوں کے شعبے سے مکمل علیحدگی اختیار کر لی ہے اور ا ن کو لاہور میں جب ایک گانے کی فر مائش کی گئی تو فر یحہ پرویز نے کہا میںنے گانا چھوڑ دیا ہے اب صرف صوفی کلام پڑھو گی اور دین کی خدمت کو تر جیح دوں گی ۔