(ن) لیگ کاتحر یک کو لاہور میں بھی بھر پور جواب دینے کا فیصلہ ‘3فرور ی کو الحمراء قذافی سٹیڈیم میں جلسے کا اعلان کرد یا

اتوار 29 جنوری 2017 22:30

(ن) لیگ کاتحر یک کو لاہور میں بھی بھر پور جواب دینے کا فیصلہ ‘3فرور ی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2017ء) مسلم لیگ (ن) کاتحر یک انصاف کو لاہور میں بھی بھر پور جواب دینے کا فیصلہ ‘3فرور ی کو الحمراء قذافی سٹیڈیم میں جلسے کا اعلان کرد یا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے صدر ملک پر ویز ‘لارڈمیئر کر نل (ر) مبشر جاوید سمیت دیگر پارٹی عہدیداروں ‘صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے بھر پور تیاریوں کا بھی آغاز کرد یا جبکہ ذرائع کے مطابق جلسے سے وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق ‘خواجہ محمد آصف ‘مر یم اورنگز یب اور میاں حمزہ شہبازشر یف سمیت دیگر بھی جلسے سے خطاب کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :