جمرود ‘شاہ کس میں سکریپ کے کارخانے میں دھماکہ،دو مزدور زخمی

اتوار 29 جنوری 2017 21:50

جمرود ‘شاہ کس میں سکریپ کے کارخانے میں دھماکہ،دو مزدور زخمی

جمرود۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2017ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں سکریپ کے کارخانے میں دھماکے سے دو مزدور زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق واقعہ جمرود کے علاقے شاہ کس میں پیش آیا جہاں سکریپ کے کارخانے میں لوہا پگھلتے وقت اچانک دھماکہ ہوا جس میں دو مزدور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :