پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے تبت سینٹر پر منعقدہ جلسے کے لیے 7 نئے ترانے بنائے گئے

اتوار 29 جنوری 2017 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2017ء) پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے تبت سینٹر پر منعقدہ جلسے کے لیے 7 نئے ترانے بنائے گئے تھے ، جو جلسے میں چلائے جاتے رہے ۔

(جاری ہے)

ان ترانوں میں ’’ کمال ، انیس سلام تمہیں ‘‘ ، ’’ چلو چلو ساتھ چلو پی ایس پی کے ساتھ چلو ‘‘ ، ’’ پاک سرزمین شاد باد ہے ، تو نشان عزم عالی جان ہے ‘‘ ’’ نہ کسی سے ہم ہیں اور نہ ہی کسی میں اتنا دم ہے ‘‘ ’’ ہے مصطفی کمال اور انیس بے مثال ‘‘ اور دیگر شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :