پاک سرزمین پارٹی کے جلسے کی انتظامی سکیورٹی کارکنان نے سنبھال رکھی تھی

اتوار 29 جنوری 2017 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2017ء) پاک سرزمین پارٹی کے جلسے کی انتظامی سکیورٹی کارکنان نے سنبھال رکھی تھی ، جو کہ سفید جرسی اور کالی پینٹ میںملبوس تھا اور اپنے فرائض انجام دے رہے تھے ۔

(جاری ہے)

سکیورٹی پر مامور کارکنان جلسہ گاہ میں آنے والے شرکاء کو آگاہی فراہم کر رہے تھے ۔ انہوں نے سروں پر لال اور پیلی ٹوپیاں پہن رکھی تھیں اور جرسیوں پر پارٹی کا نام تحریر تھا ۔

متعلقہ عنوان :