پاک سرزمین پارٹی کے تبت سینٹر پر منعقد جلسے میں شرکاء کی جانب سے کسی بھی سیاسی جماعت کا کوئی پرچم نظر نہیں آیا

اتوار 29 جنوری 2017 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2017ء) پاک سرزمین پارٹی کے تبت سینٹر پر منعقد جلسے میں شرکاء کی جانب سے کسی بھی سیاسی جماعت کا کوئی پرچم نظر نہیں آیا ۔

(جاری ہے)

سیاسی جلسے میں صرف اور صرف شرکاء کے پاس قومی پرچم موجود تھے ، جس کو شرکاء پارٹی ترانوں پر لہراتے رہے ۔ جلسے کے شرکاء ترانوں پر جھومتے رہے اور رقص کرتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :