پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے تبت سینٹر پر جلسہ 2 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا

اتوار 29 جنوری 2017 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2017ء) پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے تبت سینٹر پر جلسے کا وقت 4 بجے مقرر کیا گیا تھا ۔ جلسے کا آغاز دو گھنٹے تاخیر سے 6 بجے شروع ہوا ۔

(جاری ہے)

جلسے کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال بھی 6 بجے جلسہ گاہ پہنچے ۔ سید مصطفی کمال کے جلسہ گاہ پہنچنے پر قائدین ، کارکنان اور جلسے کے شرکاء نے ان کا زبردست استقبال کیا اور کھڑے ہو کر ان کو جلسہ گاہ میں خوش آمدید کہا ۔

متعلقہ عنوان :