اوگرا میں خواتین افسران کی جنسی ہراسیت کا نیا سکینڈل سامنے آگیا
اتوار 29 جنوری 2017 20:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2017ء) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں خواتین افسران کو جنسی ہراساں کرنے کا نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ اوگرا افسران نے ا یک دوسرے پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کی بوچھاڑ کردی ہے اور تمام دستاویزی ثبوت نیب حکا م کے حوالے کر دئیے گئے ، اوگرا میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف نیب حکام کے سامنے ہوا ہے جو اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔
نیب حکام نے ان تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے سابق چیئرمین سعید احمدخان اور دیگر شریک ملزمان عامر سلیم‘ نعمان افضل ‘چوہدری یاسین‘ سرمد‘ کرنل ریٹائرڈ فرخ وغیرہ کو طلب کرکے بیانات قلمبند کئے ہیں۔ دوران تحقیقات یہ بات سامنے آئی ہے کہ اوگرا میں خواتین ملازمین کو جنسی طور پر شدید طور پر ہراساں کیا جارہا ہے اور اوگرا درحقیقت اب ریگولیٹری ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہے اور یہ تمام کام سابق چیئرمین سعید احمد خان کے دور میں ہوتا رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.