آپس کی نا چاقیاں اور عداوتیں ترقی وخوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، نیشنل پارٹی
اختلافات حل نہ کرائے تو بڑی تباہی روکنا ممکن نہیں ہوگا،اصغر خان اچکزئی
اتوار 29 جنوری 2017 19:50
(جاری ہے)
جرگہ حاجی محمد اعظم کے رہائش گاہ منعقد ہوئی اس موقع پر سابق صوبائی وزیر نصیر احمد باچاخان ، حاجی ہدایت اللہ کاکڑ ، مولوی محمد رمضان ، جمالدین رشتیا، حاجی محمد عمران ، جاوید کاکڑ، حاجی عطا محمد سکندر آکا، مولوی دیوبندی ، حاجی بہاو ل آکا ، مولوی عبدالمالک ، حاجی محمد علی پہلوان ، حاجی معصوم خان ، حاجی محمد اعظم ، حاجی عبدالرشید، رسالدار بشیر خان کاکڑ، صحت خان اچکزئی، ہاشم خان اچکزئی سمیت علماء اکرام قبائیلی عمائدین انتظامی آفیسران ، صحافی برادری اور عوام النساس سینکڑوں کی تعداد میں موجود تھے اصغر خان اچکزئی نے کہاکہ ہم انتہائی نا مساعد حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
ہم چار سو قوم دشمنوں کے نرغے میں ہے ، طویل نسل کشی وطن تباہی و بربادی سے ہمیں ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑیں۔ دہشتگردی کے اس لہر میں وطن محافظ حقیقی وارثین نواب، ، سردار، خان ملک علماء حق کو راستے سے ہٹایا گیا۔ جس کے یقینا ہم پر منفی اثرات مرتب ہوگئے معاشرے میں برداشت ،تحمل رواداری ، ناپید ہوئی جارہی ہے۔ ا س صورتحال میں ہمیں تمام تر سیاسی ضرورتوں اور مفادات سے بالا طاق سوچنا ہوگا اور اس کا ر خیر اور ضلع میں بگیر کسی لالچ اور امتیاز کے فریقین کے درمیان حق و صداقت پر مبنی کردار ادا کرنا ہوگا۔ تاکہ معارے میں جاری خونریزی اور نفرتوں کو کم کیاجا سکے ۔ آخر میں حاجی مولوی آغا نے دعا خیر کرائی ۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.