عمران خان آپ جلد مستقل ویزے سے پاکستان سے باہر جانے والے ہیں ،ْ کے پی کے کے صحت اور تعلیم کا نظام کون ٹھیک کریگا ،ْمریم اورنگزیب
وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان اب صرف ترقی کریگااگر آپ سے برداشت نہیں ہوتا تو آپ لا علاج ہیں ،ْ چیئر مین پی ٹی آئی اپنی سیاسی تربیت کیلئے کسی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لیں ہم فیس دینے کیلئے تیار ہیں ،ْ وزیر مملکت کا بیان
اتوار 29 جنوری 2017 18:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2017ء) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان صاحب آپ جلد مستقل ویزے سے پاکستان سے باہر جانے والے ہیں ،ْ کے پی کے کے صحت اور تعلیم کا نظام کون ٹھیک کریگا ،ْوزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان اب صرف ترقی کریگااگر آپ سے برداشت نہیں ہوتا تو آپ لا علاج ہیں ،ْ چیئر مین پی ٹی آئی اپنی سیاسی تربیت کیلئے کسی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لیں ہم فیس دینے کیلئے تیار ہیں ۔
ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ جلد مستقل ویزے سے پاکستان سے باہر جانے والے ہیں انہوںنے کہاکہ عمران خان صاحب آپ شاید کے پی کے میں سرکاری نوکری بکنے کا ذکر کر ہے ہیں انہوںنے کہاکہ خان صاحب آپ کو اپنے ملک کی قدر کب ہو گی آپ کہتے ہیں انگلستان نے مجھے کرکٹر بنایا انہوںنے کہاکہ خان صاحب آپ کو شاید یہ خدشہ ہے کہ اپ کو کسی اور ملک کا ویزہ نہیں ملے ،ْخان صاحب کے پی کے کا صحت اور تعلیم کا نظام کون ٹھیک کریگا انہوںنے کہاکہ خان صاحب آپ نے کے پی کے کے احتساب کمیشن کو تالا لگایا وہاں کا انصاف کا نظام کون ٹھیک کریگا ،ْخان صاحب پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پاکستان سے آپ کی نفرت اور آپ کا جھوٹ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.