ادب نئی سوچ، برداشت اور نقطہ نظر کو جنم دیتا ہے اور اگر پاکستان کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو شعرائے کرام نے ملک میں آمریت ، ریاستی تشدد اور ریاستی تسلط کے خلاف تحریک کو جنم دیا، چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا پروین شاکر کے شاعری مجموعے ’’ خوشبو ‘‘ کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب
اتوار 29 جنوری 2017 13:30
(جاری ہے)
ہمیں سوچنا چاہئے کہ ہمارا معاشرہ کدھر جا رہا ہے ۔رضا ربانی نے کہا کہ ادب نئی سوچ، برداشت اور نقطہ نظر کو جنم دیتا ہے اور اگر پاکستان کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو شعرائے کرام نے ملک میں آمریت ، ریاستی تشدد اور ریاستی تسلط کے خلاف تحریک کو جنم دیا۔
انہوں نے کہا کہ ادب کے عدم فروغ کے باعث ہمارا معاشرہ عدم برداشت کی راہ پر گامزن ہے اور اس احساسات سے محروم معاشرہ بن چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ادب کا فروغ ریاست کی ذمہ داری ہے ۔چیئرمین سینٹ نے کہا کہ مسائل کے خاتمہ پر توجہ نہ دی جاسکی جس سے پورا معاشرہ نفسا نفسی کے عالم میں ہے ۔ مسائل کے خاتمہ کیلئے پاکستان نے آئین اور قانون کے تحت اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے کی بے حسی اور خوف کو ختم کیاجا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں اب بھی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں کیونکہ ہمارے باشعور عوام مثبت سوچ کے حامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.