سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حکومت سے کبھی بھی اپنی مدت ملازمت کی توسیع کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی حکومت نے کبھی ان کو آفر دی تھی،اسلامی افواج کے اتحاد کے معاملے پر ابھی تک خدوخال واضع نہیں ہیں ،جنرل راحیل کو استحقاق سے بڑھ کر کچھ نہیں دیا گیا ،ان کو جو زمین الاٹ کی گئی وہ فوج کے قواعدوضوابط کے مطابق دی گئی ،زمینوں کے الائٹمنٹ کے واقعہ کو میڈیا نے ایشو بنایا ،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 29 جنوری 2017 00:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2017ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حکومت سے کبھی بھی اپنی مدت ملازمت کی توسیع کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی حکومت نے کبھی ان کو آفر دی تھی،اسلامی افواج کے اتحاد کے معاملے پر ابھی تک خدوخال واضع نہیں ہیں ،جنرل راحیل کو استحقاق سے بڑھ کر کچھ نہیں دیا گیا ،ان کو جو زمین الاٹ کی گئی وہ فوج کے قواعدوضوابط کے مطابق دی گئی ،زمینوں کے الائٹمنٹ کے واقعہ کو میڈیا نے ایشو بنایا ۔
وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ میڈیا بعض لوگوں کو حد سے زیادہ عزت دیتا ہے اور ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی تذلیل کرتا ہے ،جنرل راحیل شریف نے کبھی ملازمت میں توسیع مانگی نہ حکومت کی طرف سے کبھی آفر دی گئی ان کو زمینوں کی الائٹمنٹ طے شدہ پالیسی کے مطابق ہوئی ،زمینوں کی الائٹمنٹ کے معاملہ کو میڈیا نے ایشو بنایا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.