نواز شریف چاہیں تو لال حویلی ان کو گفٹ کر دوں اور خود کمیٹی چوک پر ٹینٹ لگا دوں،شیخ رشید
قطری شہزادے نے نواز شریف کو بچانے کے لیے اتنے خطوط لکھے ہیں کہ جتنے شہزادہ سلیم نے بھی انار کلی کو نہیں لکھے ایاز صادق نا اہل اسپیکر ہیں انہیں پتہ نہیں کہ اسمبلی کو کیسے عزت دلوائی جاتی ہے ، ساڑھے تین سال میں ابھی تک اسمبلی میں ایک بھی تحریک استحقاق جمع نہیں ہو سکی ، اسحق ڈار کیس دوبارہ کھلنے سے حکمران حواس باختہ ہو گئے ہیں ، نجی ٹی وی کو انٹر ویو
ہفتہ 28 جنوری 2017 23:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے کسی بھی وقت بریکنگ نیوز آ سکتی ہے ، اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار حکمران ہو گے ، نواز شریف چاہیں تو لال حویلی ان کو گفٹ کر دوں اور خود کمیٹی چوک پر ٹینٹ لگا دوں،ایاز صادق نا اہل اسپیکر ہیں انہیں پتہ نہیں کہ اسمبلی کو کیسے عزت دلوائی جاتی ہے ، حکمرانوں کے بچے 18سال کی عمر میں سونا اگلتے ہیں ، قطری شہزادے نے نواز شریف کو اتنے خط لکھے ہیں کہ اتنے خط شہزادے سلیم نے بھی انار کلی کو نہیں لکھے ، پانامہ کیس میں سپریم کورٹ سے حکمرانوں کی کرپشن کا تابوت نکلے گا ۔
ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 12وزراء نواز شریف کا دفاع کرنے میں مصروف ہیں ، ہیلی کاپٹر کیس میں بھی نواز شریف کو بچانے کے لیے یہی قطری خاندان آیا اور آج بھی نواز شریف کو یہی خاندان بچانے آیا ہے ، قطری شہزادے نے نواز شریف کو بچانے کے لیے اتنے خطوط لکھے ہیں کہ جتنے شہزادہ سلیم نے بھی انار کلی کو نہیں لکھے ، حکمرانوں کے بچے 18سال کی عمر میں سونا اگلتے ہیں،پانامہ کیس میں سپریم کورٹ سے حکمرانوں کی کرپشن کا تابوت نکلے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.