بجلی بند رہے گی

ہفتہ 28 جنوری 2017 22:55

بجلی بند رہے گی
فیصل آباد ۔28جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2017ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث29 جنوری کو صبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی کرانہ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے ریلوے روڈ اور یونیورسٹی روڈ فیڈر 132 کے وی سرگودھا سٹی گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے ڈائون سٹریم فیڈرصبح دس سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے سٹی فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے کچہری روڈ فیڈر صبح نو سے دوپہر دوبجے تک 132کے وی سرگودھا سٹی گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے رورل اور استقلال آباد فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی ٹی ٹی سنگھ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے جانی والا،نور پور اور شہزادا فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :