ْوزیراعلیٰ سندھ کی پی پی کراچی ڈویژن کے سابق صدر نجمی عالم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

ہفتہ 28 جنوری 2017 22:53

ْوزیراعلیٰ سندھ کی پی پی کراچی ڈویژن کے سابق صدر نجمی عالم کی والدہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی کراچی ڈویژن کے سابق صدر نجمی عالم کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور اپنے دلی افسوس کا اظہار کیااور مرحومہ کے بلند درجات کے لئے باری تعالیٰ سے دعا بھی کی

متعلقہ عنوان :