کراچی‘ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ذوالفقار مرزا کیس کی سماعت 25 فروری تک ملتوی

ہفتہ 28 جنوری 2017 20:38

کراچی‘ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ذوالفقار مرزا کیس کی سماعت 25 فروری ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جنوری2017ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ذولفقار مرزا کے مقدمات کیس کی سماعت عدالت نے سماعت25 فروری تک ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ذولفقار مرزا کے مقدمات کیس کی سماعت کی گئی، سماعت کے دوران سابق وزیر داخلہ دیگر ملزمان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ سات ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔ ڈاکٹر زولفقار مرزا سمیت 54 ملزمان مقدمات میں نامزد ہیں۔ عدالت نے سماعت25 فروری تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :