محکمہ داخلہ پنجاب کی ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف اپیل دائر

ماڈل ایان کانام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے،ہمارامئوقف بھی نہیں سناگیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 28 جنوری 2017 16:34

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جنوری2017ء) : وزارت داخلہ پنجاب نے ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف اپیل دائر کردی،ایان کانام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے اپیل میں مئوقف اختیار کیاہے کہ ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے پنجاب حکومت کامئوقف بھی نہیں جاناگیا۔جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب کی استدعاپرایان کانام ای سی ایل میں ڈالاگیاتھا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے اپیل میں مزید مئوقف اختیار کیاہے کہ ماڈل یان علی کانام نکالنے کیلئے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے۔

متعلقہ عنوان :