پنجا ب حکومت نے شہر کے ڈھائی سو مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت مہیا کر دی
سہولت کے مثبت استعمال کو یقینی بنانا کے لئے ویڈیوز سٹریمینگ ، ڈائون لوڈنگ پر پابندی ہو گی
ہفتہ 28 جنوری 2017 14:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2017ء) پنجا ب حکومت نے صوبائی دارلحکومت کے ڈھائی سو مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت مہیا کر دی ،ویڈیوز سٹریمینگ اور ڈائون لوڈنگ پر پابندی ہو گی ۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے لاہور شہر کے ڈھائی سو مقامات پر وائی فائی رائوٹرز لگا دئیے ہیں۔
(جاری ہے)
یونیورسٹیز، میٹرو بس اسٹیشن، ریلوے اسٹیشن اور ہوائی اڈے سمیت شہر کے اہم مقامات پر شہری مفت وائی فائی سروس سے استفادہ کر سکیں گے ۔
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ جلد اس سروس کو دوسرے شہروں میں بھی فراہم کیا جائے گا ۔ اس سہولت کے مثبت استعمال کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ویڈیوز سٹریمینگ اور ڈائون لوڈنگ پر پابندی لگائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.