کھیوڑہ میں فائرنگ ، چئیرمین یو سی راجیہ ماجد سمیت 3افراد قتل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 جنوری 2017 12:35

کھیوڑہ میں فائرنگ ، چئیرمین یو سی راجیہ ماجد سمیت 3افراد قتل

کھیوڑہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 جنوری 2017ء) :کھیوڑہ میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں تین افراد قتل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میں فائرنگ کر کے چئیر مین یو سی راجہ ماجد سمین تین افراد کو قتل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

یو سی چئیر مین ڈنڈوٹ راجہ ماجد کا تعلق ن لیگ سے تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر یہ معاملہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے ۔ البتہ قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :