یمن قحط کا شکار ہو سکتا ہے، ہر دس منٹ بعد ایک بچہ موت کے منہ میں جا رہا ہے، اقوام متحدہ

ہفتہ 28 جنوری 2017 11:13

یمن قحط کا شکار ہو سکتا ہے، ہر دس منٹ بعد ایک بچہ موت کے منہ میں جا رہا ..
صنعاء ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2017ء) جنگ زدہ یمن رواں سال قحط کا شکار ہو سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر سٹیفن اوبرین نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ 20 لاکھ افراد کو زندہ رہنے کیلئے خوراک کی اشد ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ بچوں میں غذائی کمی کی شرح ایک سال میں 63 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور ہر دس منٹ کے بعد پانچ سال سے کم عمر ایک بچہ موت کے منہ میں جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :