سپیکر قومی اسمبلی اگر مجھے کوئی سزا دیں گے تو میں حاضر ہوں، شاہد خاقان عباسی
اگر کسی اور کو سزا دی جائے تو وی بھی خود کو کٹہرے میں پیش کرے، عمران خان نہیں چاہتے کہ پارلیمنٹ چلے ، پی ٹی آئی ارکان نے بتایا کہ لیڈر شپ کی جانب سے ایوان میں ایسا رویہ نہ اپنانے پر آئندہ پارٹی ٹکٹ نہ دینے کی دھمکی دی جارہی ہے ، قومی اسمبلی میں جو فحش حرکات اورفحش گالیاں دی گئیں اس سے قبل ایسی کوئی مثال نہیں دیکھی ، شاہ محمود قریشی کے پاس جاتے وقت میرا کوئی جارحانہ رویہ نہیں تھا، شاہ محمود قریشی کی جانب سے حملہ آور ہو نے کا الزام سراسر غلط ہے، اگر میں اکیلا30 آدمیوں پر حملہ آور ہوا ہوں تو پھر مجھے میڈل دیاجانا چاہیے،ایوان میں کسی پرہاتھ نہیں اٹھایا صرف جو ہاتھ میری طرف بڑھے ان کو روکا وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعہ 27 جنوری 2017 23:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جنوری2017ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی اگر مجھے کوئی سزا دیں گے تو میں حاضر ہوں، اگر کسی اور کو سزا دی جائے تو وی بھی خود کو کٹہرے میں پیش کرے، عمران خان نہیں چاہتے کہ پارلیمنٹ چلے ، پی ٹی آئی ارکان نے بتایا کہ لیڈر شپ کی جانب سے ایوان میں ایسا رویہ نہ اپنانے پر آئندہ پارٹی ٹکٹ نہ دینے کی دھمکی دی جارہی ہے ، قومی اسمبلی میں جو فحش حرکات اورفحش گالیاں دی گئیں اس سے قبل ایسی کوئی مثال نہیں دیکھی ، شاہ محمود قریشی کے پاس جاتے وقت میرا کوئی جارحانہ رویہ نہیں تھا، شاہ محمود قریشی کی جانب سے حملہ آور ہو نے کا الزام سراسر غلط ہے، اگر میں اکیلا30 آدمیوں پر حملہ آور ہوا ہوں تو پھر مجھے میڈل دیاجانا چاہیے،ایوان میں کسی پرہاتھ نہیں اٹھایا صرف جو ہاتھ میری طرف بڑھے ان کو روکا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.