ٹرمپ کے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی غیر ملکی رہنما برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی وائٹ ہائوس آمد
ڈونلڈ کا شاندار استقبال ، ون آن ون ملاقات ، دوطرفہ تعلقات سمیت بریگزٹ کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 27 جنوری 2017 23:50
(جاری ہے)
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی وائٹ ہاؤس آمدپرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے شانداراستقبال کیا،برطانوی وزیراعظم اورامریکی صدرکے درمیان وائٹ ہاؤس میں ون آن ون ملاقات ہوئی ،ملاقات میں امریکہ اوربرطانیہ کے درمیان دوطرفہ اورباہمی دلچسپی کے امورسمیت خصوصاًبرطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی(بریگزٹ)کے بعدپیداہونے والی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
ڈونلڈٹرمپ کے امریکی صدارت سنبھالنے کے بعدتھریسامے امریکہ کادورہ کرنے والی پہلی غیرملکی رہنماہیں ۔میکسیکواورامریکہ کے درمیان سرحدپردیوارکی تعمیرکے تنازعہ پرمیکسیکوکے صدرنے امریکہ کادورہ منسوخ کردیا۔(یاسرعباسی)متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.