کوئٹہ،عبدالمجید ریٹائرڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹرپی ٹی سی ایل کی زوجہ انتقال کرگئیں

جمعہ 27 جنوری 2017 23:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2017ء) عبدالمجید ریٹائرڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹرپی ٹی سی ایل کی زوجہ انتقال کرگئیں وہ حبیب الله پی ٹی سی ایل اور محمد حفیظ کی والدہ حاجی محمد اسلم پی ٹی سی ایل محمد افضل ریلوے شاہد محمود پی ٹی سی ایل طارق محمد پی ٹی وی زاہد محمود این ٹی سی محمد حسین پی ٹی سی ایل راشد محمود کی چچی محمد نعیم این ٹی سی شوکت علی محمد عاصم کی خوشدامن تھیں مرحومہ کی فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ واقع فقیر محمد روڈ گلبرگ اسٹریٹ پر جاری ہے نیز سوئم کل بروز اتوار29جنوری صبح9بجے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :