میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کا سکھر کی یو سی 3 آفس کا دورہ

جمعہ 27 جنوری 2017 23:37

سکھر۔ 27جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2017ء) میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ نے سکھر کی یو سی 3 آفس کا دورہ کیا، اس موقع پر یوسی چیئر مین محمد حنیف میمن اور وائس چیئر مین ممتاز بھٹو و کونسلرز نے انہیں علاقہ مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ میئر سکھر نے مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :