آسٹریلیا ، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،2افراد ہلاک

جمعہ 27 جنوری 2017 23:34

آسٹریلیا ، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،2افراد ہلاک

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2017ء) آسٹریلیاکے شہرپرتھ میں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ 2افرادہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیاکے شہرپرتھ میں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ہوگیااورطیارے میں سوارپائلٹ اورکوپائلٹ ہلاک ہوگئے ،یہ واقعہ دن کے وقت ہواجسے ہزاروں افرادنے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

متعلقہ عنوان :