گورنرسندھ کیلئےمشاورت،محمد زبیرکوگورنرمقررکیےجانے کاامکان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 27 جنوری 2017 20:27

گورنرسندھ کیلئےمشاورت،محمد زبیرکوگورنرمقررکیےجانے کاامکان

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جنوری2017ء): وزیراعظم نوازشریف نے گورنرسندھ کیلئے محمد زبیرکو مقرر کرنے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیر اس وقت چیئرمین نجکاری کمیشن کے فرائض‌سرانجام دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم اب محمد زبیرکو گورنرسندھ مقرر کیے جانے کاامکان ہے۔