پی آئی اے کاالیکٹرک سسٹم فیل،مسافرجہازمیں پھنس گئے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 27 جنوری 2017 19:37

پی آئی اے کاالیکٹرک سسٹم فیل،مسافرجہازمیں پھنس گئے۔ذرائع

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جنوری2017ء) : قومی ایئرلائن کے طیارے کاالیکٹرک سسٹم فیل ہوگیا،جس کے نتیجہ میں مسافر جہازمیں پھنس گئے۔ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز پی کے 204 کاالیکٹرک سسٹم فیل ہونے سے مسافر طیارے میں پھنسے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فلائٹ میں اندھیراہونے کے باعث مسافر شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

متعلقہ عنوان :