سعودی عرب میں کوئی بھی کمپنی غیرملکی محنت کش کا پاسپورٹ اسکی مرضی کیخلاف اپنے پاس نہیں رکھ سکے گی
خلاف ورزی کی صورت میں کمپنی کو 2000 ریال فی کارکن جرمانہ کی سزا کا فیصلہ،دوبارہ خلاف ورزی پر دوگنا جرمانہ ہوگا
جمعہ 27 جنوری 2017 17:06
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2017ء) سعودی وزارت برائے محنت کش اور سماجی بہبود نے غیرملکی کارکنوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کا اعلان کر دیا ۔ وزارت کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامئے کے مطابق کسی بھی کمپنی کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی غیرملکی محنت کش کی مرضی کے خلاف اس کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھ سکے۔
(جاری ہے)
وزارت برائے محنت کش اور سماجی بہبود کے ترجمان خالد ابلخیل بتایا کہ کسی بھی غیرملکی محنت کش کا پاسپورٹ اس کی مرضی کے خلاف اپنے پاس رکھنے پر کمپنی کے مالک کو 2000 ریال فی کارکن جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔
ابلخیل کے مطابق اگر کوئی بھی کمپنی ایسا کرنے میں ملوث پائی گئی تو اسے ایک مہینے کے اندر اندر اپنے معاملات کو درست کرنا ہو گا۔ اگر جرمانے کے بعد بھی قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو جرمانہ دگنا کر دیا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.