قومی اسمبلی کے واقعہ پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کااظہار افسوس

جمعرات 26 جنوری 2017 23:58

قومی اسمبلی کے واقعہ پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کااظہار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قومی اسمبلی میںہونے والے واقعہ پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ جمہوریت کے لیے نیک شگون نہیںہے۔

(جاری ہے)

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اس ناخوشگوار واقعے سے پارلیمنٹ کا وقار عوام کی نظروں میںمجروح ہواہے۔