Live Updates

شاہ محمود قریشی کا عمران خان کوفون، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سے آگاہ کیا

جمعرات 26 جنوری 2017 23:54

شاہ محمود قریشی کا عمران خان کوفون، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے فون پر عمران خان کو قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سے متعلق آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کی شب شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو فون کیا اور انہیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات اور ہنگامہ آرائی سے متعلق آگاہ کیا۔۔۔(ولی)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات