کوئٹہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ میں خوف وہراس پھیل گیا

جمعرات 26 جنوری 2017 23:53

کوئٹہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ میں خوف وہراس پھیل گیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2017ء) کوئٹہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا،جمعرات کی شب10:45بجے کے قریب کوئٹہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث ان علاقوں کے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت2.1ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی21کلومیٹر اور اس کا مرکز کوئٹہ کے شمال میں تھا�

(جاری ہے)

�۔۔(ولی)

متعلقہ عنوان :