بلوچستان کے شہر زیارت کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 جنوری 2017 22:09

زیارت (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری2017ء) بلوچستان کے شہر زیارت کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سیاحتی شہر زیارت میں جمعرات کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 2.1 رکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 84 کلومیٹر شمال میں واقع علاقہ تھا اور گہرائی 21 کلومیٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :