پی آئی اے اور ترکش ایئر لائن کے درمیان کوڈ شیئرنگ کا معاہدہ طے پا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 جنوری 2017 21:26

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری2017ء) پی آئی اے اور ترکش ایئر لائن کے درمیان کوڈ شیئرنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن اور ترکی کی ائیر لائن کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ائیرلائنز کے درماین کوڈ شئیرنگ کا معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے پر یکم فروری سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کے مسافراستنبول سے آگے ترکش ایئرلائن میں سفر کرینگے۔ جبکہ ترکش ایئرلائن پی آئی اے مسافروں کو استنبول سے کراچی، اسلام آباد اور لاہور لائے گی۔

متعلقہ عنوان :