وٹس ایپ نے اسکرین شاٹ لینے پر دوسروں کو نوٹیفیکشن بھیجنے کا فیچر متعارف کروانے کی خبروں کی تردید کر دی
محمد علی جمعرات 26 جنوری 2017 19:49
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری2017ء) وٹس ایپ نے اسکرین شاٹ لینے پر دوسروں کو نوٹیفیکشن بھیجنے کا فیچر متعارف کروانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے انٹرنیٹ پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اٹس ایپ کا اگر کوئی بھی صارف کسی بھی چیٹ کا اگر اسکرین شاٹ لیتا ہے تو اس بات چیت کا حصہ دوسرا شخص اس سے متعلق فورہ مطلع کر دیا جائے گا۔
وٹس ایپ کی جانب سے اس شخص کو فوری نوٹیفیکشن بھیجا دیا جائے گا کہ جس شخص سے وہ بات چیت کر رہا ہے اس نے ہونے والی گفتگو کا اسکرین شاٹ لیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے اب وٹس ایپ حکام کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے۔ وٹس ایپ حکام کا کہنا ہے کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ وٹس ایپ ایسا کوئی فیچر متعارف کروانے کا ارادہ نہیں رکھتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.