بجلی کی فراہمی معطل رہیگی، حیسکو ترجمان

جمعرات 26 جنوری 2017 20:43

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2017ء) حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت و دیگر ترقیاتی کاموںکی وجہ سے مورخہ27جنوری سے 28 جنوری کو 132کے وی اولڈ جامشورو گرڈاسٹیشن کی11کے وی کے 4فیڈروں سے منسلک علاقے جبکہ 27جنوری اور 28جنوری سے 31جنوری تک132کے وی قاسم آباد گرڈاسٹیشن کے 11کے وی شاہ لطیف فیڈر، جبکہ 132کے وی راجپوتانہ گرڈاسٹیشن کے 11کے وی کے 2فیڈروں سے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں معطل رہیگی۔

متعلقہ عنوان :