خیبر ایجنسی ، خاصہ دار فورس کی کارروائی ،2ملزمان گرفتار ، سونا برآمد
جمعرات 26 جنوری 2017 19:34
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق خاصہ دار فورس کی جانب سے یہ کارروائی جمعرات کے روز پاکستان اور افغانستان کو آپس میں ملانے والی بین الاقوامی سرحد ’’طورخم بارڈر‘‘ کے قریب عمل میں لائی گئی۔
میڈیا رپورٹس میں خاصہ دار فورس کے حوالے سے بتایا گیا کہ پاک افغان ’’طورخم بارڈر‘‘ پر کارروائی کے دوران افغانستان سے پاکستان آنے والے ایک ٹرک کی چیکنگ کی گئی جس سی14کلو سونا برآمد کیا گیا۔ خاصہ دار فورس نے 2ملزمان کو گرفتار کر کے ٹرک اور سونے کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ملزمان سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا۔۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.