بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری ملکر (ن) لیگ کی نیندیں اڑا دینگے‘ مخدوم احمد محمود
جمعرات 26 جنوری 2017 14:25
(جاری ہے)
آخری مرتبہ مردم شماری 1998ء میں ہوئی تھی۔ حالانکہ اسے ہر 10 سال بعد باقاعدگی سے ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ والے سی پیک منصوبے پر قوم کو گمراہ نہیں کر سکتے اس کا آغاز آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کیا۔ حکومت ہمارے دور میں شروع ہونیوالے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہی ہے۔ کیا چشمہ کا منصوبہ ساڑھے تین سال پہلے شروع ہوا تھا کیا آج ملک میںکسان اپنی فصلیں جلانے پر مجبور نہیں ہیں ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کو جرائم پیشہ لوگوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنا کر آشیانہ ہائوسنگ سکیموں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکہ نہیں مارا گیا کیا میگاء پراجیکٹس کی آڑ میں ذاتی کاروبار کو وسعت چہیتے عناصر کو نوازنے سمیت ملک و قوم کو مزید مقروض نہیں بنایا جا رہا کیا آج کا مزدور سڑکوں پر بے روزگا نر نہیں گھوم رہا۔ بلکہ تخت لاہور کے شہزادوں کی آمرانہ سوچ اور انتقامی کاررائیوں کے باعث آج ہر طبقہ سڑکوں پر ماتم اور احتجاج کر رہا ہے۔ (ن) لیگ مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ دیہاتوں میں آج بھی 18,18 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے جبکہ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے شریف برادران کی دولت میں تب تب اضافہ ہوا جب انہیں اقتدار ملا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے ملک میں جمہوریت کی بقاء کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کیے ہمارا نعرہ روٹی،کپڑا اور مکان ہے۔ جو عوام کو ضرور ملے گا یہ ہماری موومنٹ کا آغاز ہو گا۔ ہم پارلیمنٹ میں بھی ہونگے سڑکوں پر بھی ہونگے اور اپنے 4 مطالبات جمہوری احتساب اس تحت شریف خاندان سے لیں گے آنے والا دور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری ملکر (ن) لیگ کی نیندیں اڑا دینگے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.