دومنشیات فروش گرفتار، 02 کلو گرام سے زائد چرس برآمد
بدھ 25 جنوری 2017 23:49
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق تھانہ سول لائن،تھانہ لنڈیانوالہ پولیس نے مختلف جگہوں پرچھاپہ مارکربدنام زمانہ منشیات فروش ملزمان ندیم اور زاہد محمود کوگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2.375کلوگرام چرس برآمد کرلی۔
تھانہ سول لائن پولیس نے چھاپہ ما ر کر ملزم ندیم کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1060گرام چرس برآمد کر لی اور اس کے خلاف مقدمہ نمبر72/17جرم 9C/CNSAتھانہ سول لائن میں درج کر لیا گیا۔تھانہ لنڈیانوالہ پولیس نے ریڈ کے دوران ملزم زاہد محمود کو گرفتار کر کے قبضہ سی1315گرام چرس برآمد کر لی اور اس کے خلاف مقدمہ نمبر 38/17 جرم 9C/CNSAتھانہ لنڈیانولہ میں درج رجسٹرڈکر لیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.