کوئٹہ, پولیس کی کا رروائی گاڑی سی50 کلو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار

بدھ 25 جنوری 2017 23:45

کوئٹہ, پولیس کی کا رروائی گاڑی سی50 کلو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2017ء) کوئٹہ ائیر پورٹ پولیس کی کا رروائی گاڑی سی50 کلو گرام چرس برآمد ملزم کر کے ملزم گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق خروٹ آباد کے علاقے تور ناصر پھاٹک کے قریب پولیس کی کا رروائی چمن سے کراچی جانیوالی گاڑی سے 50 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا مزید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :