طویل انتظار کے بعد سوزوکی سیاز کی پاکستان آمد

muhammad ali محمد علی بدھ 25 جنوری 2017 21:25

طویل انتظار کے بعد سوزوکی سیاز کی پاکستان آمد

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25جنوری۔2017ء ) طویل انتظار کے بعد سوزوکی سیاز کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس پاکستان میں سوزوکی پاکستان کی جانب سے سیڈان سیاز نامی گاڑی متعارف کروانے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

(جاری ہے)

اب اس خبر کے طویل عرصے بعد بالاخر سیاز کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ سوزوکی سیاز کو لاہور میں دیکھا گیا ہے۔ اکستان میں سوزوکی سیاز کا براہ راست ٹاکرا ہونڈا سِٹی اور ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :