گوجرانوالہ رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والا سب انسپکٹر گرفتار

بدھ 25 جنوری 2017 23:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جنوری2017ء) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر گوجرانوالہ پولیس نے رکشہ ڈرائیور پر تشددکرنے والے سب انسپکٹر کو گرفتارکر لیا ہے اور سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہی- پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے -

متعلقہ عنوان :