گوجرانوالہ رکشہ ڈرائیورپرتشدد کرنےوالاسب انسپکٹرگرفتار

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرسب انسپکٹرکیخلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیاگیا،پولیس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 25 جنوری 2017 20:36

گوجرانوالہ رکشہ ڈرائیورپرتشدد کرنےوالاسب انسپکٹرگرفتار

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری2017ء) : وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر گوجرانوالہ پولیس نے رکشہ ڈرائیور پر تشددکرنے والے سب انسپکٹر کو گرفتارکر لیا ہے اور سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے- پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :