وزیراعلیٰ پرویزخٹک سے چین کے نائب سفیرکی ملاقات،دوطریقہ تعلقات وباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بدھ 25 جنوری 2017 22:26

وزیراعلیٰ پرویزخٹک سے چین کے نائب سفیرکی ملاقات،دوطریقہ تعلقات وباہمی ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں چین کے نائب سفیر نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :