وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور چین کے نائب سفیر کا دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بدھ 25 جنوری 2017 22:15

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  اور چین کے نائب سفیر کا دو طرفہ تعلقات اور ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں چین کے نائب سفیر نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :