راحیل شریف کو دی جانے والی زمین کی مالیت اربوں روپے ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں،
یہ ایک زرعی زمین ہے جس کی کل مالیت 5 سے 6 کروڑ سے زائد نہیں، زمین کمرشل مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہو سکتی اور زیادہ تر حصہ کاشت کے بھی قابل نہیں ہے: جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب
محمد علی بدھ 25 جنوری 2017 19:54
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری2017ء) جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو دی جانے والی زمین کی مالیت اربوں روپے ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف کو پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے مالیت کی 90 ایکڑ اراضی بطور تحفہ دینے کی خبروں کے حوالے سے جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے وضاحت دی ہے۔
راحیل شریف کی قریبی ساتھی مانے جانے والے جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا کہنا ہے کہ زمین کی مالیت اربوں روپے کی خبریں سراسر بے بنیاد ہیں۔ لاہور میں بارڈر کے قریب کی زمین راحیل شریف کو الاٹ کی گئی ہے جس جے کل مالیت 5 سے 6 کروڑ سے زائد نہیں ہے۔ یہ ایک زرعی زمین ہے جس کا زیادہ تر حصہ ابھی کاشت کے بھی قابل نہیں ہے۔ جبکہ شہر سے بہت دور ہونے اور سرحد کے پاس ہونے کی وجہ سے یہ زمین کمرشل مقاصد کیلئے بھی استعمال نہیں ہو سکتی۔(جاری ہے)
سنیے جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی زبانی کہ جنرل راحیل شریف کو ملنے والی زمین کے معاملے کی حقیقت کیا ہے...؟؟؟#GeoNews pic.twitter.com/rt5qQCkKui
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) January 24, 2017
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.