نجی بینکوں کا پرانے امریکی ڈالر قبول کرنے سے انکار، صارفین پرانے ڈالر 4 روپےسستا بیچنے پر مجبور

muhammad ali محمد علی بدھ 25 جنوری 2017 19:32

نجی بینکوں کا پرانے امریکی ڈالر قبول کرنے سے انکار، صارفین پرانے ڈالر ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری2017ء) ڈالر کا لین دین کرنے والے صارفین پرانے ڈالر 4 روپے سستا بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے نجی بینکوں نے ڈالر کے پرانے نوٹ لینے سے انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی بینکوں کے اس فیصلے کے باعث ڈالر کا لین دین کرنے والے صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ صارفین بینکوں کے باہر پرانے ڈالر 4 روپے سستا بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے ایکس چینج کرنسی ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک سے باقاعدہ شکایت درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :