لاہور ہائی کورٹ میں جاوید ہاشمی کیخلاف درخواست دائر

بدھ 25 جنوری 2017 21:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2017ء) مقامی شہری کامران نے پاکستان کے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے خلاف ایک درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائر کردی ہے جس میں شہری حکمران نے جاوید ہاشمی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف الزامات عائد کرکے ملکی سلامتی کے اداروں کی ساکھ متاثر کی ہے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :